8. بلبیرنی.
2018 کے بعد سے اب تک سب سے زیادہ ٹی20 رنز بنانے کی فہرست میں 8 نمبر پر آئرلینڈ بیٹسمین بلبیرنی ہیں۔انہوں نے 28.70 کی اوسط سے رنر861 بناۓ۔اان کا اسٹرائیک ریٹ 135.80 تھا۔ انھوں نے32 اننگز میں 4 نصف سنچریاں بنائ۔ جس میں انھوں نے 102 چوکے اور 13 چھکے لگاۓ۔وہ 2 بار ناٹ بھی رہے۔ جبکہ ان کا بھترین اسکور 83 رہا۔
PAGE
0 Comments