3.شیکھر دھون
2018 کے بعد سے اب تک سب سے زیادہ ٹی20 رنز بنانے کی فہرست میں 3نمبر پر بھارتی
اوپنر بلے باز
شیکھر دھون ہیں۔ انہوں
نے 33.70کی اوسط
سے 1045رنر بناۓ۔اان کا
اسٹرائیک ریٹ 134.14تھا۔
انھوں نے 31اننگز میں 7نصف
سنچریاں بنائ۔ جس میں انھوں نے 107چوکے اور 33 چھکے لگاۓ۔ جبکہ ان کا بھترین
اسکور 92
رہا۔
PAGE
0 Comments