4.بابر اعظم
2018 کے بعد سے اب تک سب سے زیادہ ٹی20 رنز بنانے کی فہرست میں 4نمبر پر پاکستانی
ٹاپ آرڈر بیٹسمین بابر اعظم ہیں.
انہوں نے 52.78 کی اوسط سے 1003
رنر بناۓ۔اان کا اسٹرائیک ریٹ131.28 تھا۔ انھوں نے24 اننگز میں 11
نصف سنچریاں بنائ۔ جس میں انھوں نے 102 چوکے اور 15 چھکے لگاۓ۔وہ
5 بار ناٹ بھی رہے۔ جبکہ ان کا بھترین اسکور97 * رہا۔
PAGE
0 Comments